12 فروری 2013 - 20:30

اوباما نے جنگ مالی میں فرانسوی اور افریقی افواج کو 50 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: باراک اوباما نے افریقی ملک مالی میں شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں فرانسوی اور افریقی افواج کو 50 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے اوباما نے جنگ مالی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا اس ملک میں فرانسوی اور افریقی افواج کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اس لئے میں مشترکہ افواج کلیلئے 50 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کرتا ہوں۔

.......

/169